کہتے ہیں چاند پہ نیل آرمسٹرانگ نے جو پہلا قدم رکھا تھا اُسکے نشان قیامت تک یونہی رہیں گے ، انسان کبھی بھی کسی بھی وقت وہاں جا کر یہ نشان کنفرم کر سکتا ہے۔
کچھ لوگ کہتے ہیں کہ مون لینڈنگ جعلی تھی، اُن لوگوں کی تشنگی کے لئے عرض ہے کہ آپ ایک کام کریں اپنا ایک روبوٹک پروب بنائیں اور اُسے چاند پر بھیج کر نیل آرمسٹرانگ کے قدموں کی تصدیق کر لیں۔ تصدیق کا بہت آسان طریقہ ہے یہ۔
چاند پہ انسانی قدم رکھنے کے پچاس سال پورے ہونے پہ مُبارک ہو۔ انہی چھوٹے چھوٹے قدموں کو اُٹھاتے اُٹھاتے ایک نا ایک دن انسان دوسرے سیاروں اور دوسری کہکشاؤں تک پہنچ جائیں گے اور حسد کرنے والے یونہی رکشہ چلاتے رہ جائیں گے۔
The Big Bang Theory In Urdu
بگ بینگ کے وقت کائنات ایک جگہ جُڑا ہوا مادہ تھا۔۔ایٹم سے بھی چھوٹا۔۔مگر اسی مادے سے اج اربوں کھربوں گلیکسی جنم لے چکی ہیں اور پھر بھی یہ مادہ پھیلتا ہی جا رہا ہے اور شاید معلوم مادے کا صرف 4 فیصد سائنس دان معلوم کر پائے ہیں۔۔
میرا سوال یہ ہے کہ کائنات کے کسی بھی ایٹم میں اتنی انرجی اور مادہ ماجود ہے جو بگ بینگ جیسے مزید واقعات کو جنم دے سکے؟؟
The Journey Begins
Thanks for joining me!
Good company in a journey makes the way seem shorter. — Izaak Walton

